Rules

السلام و علیکم۔
welcome to itjahan.net
ہم آپ کو آئ ٹی جہان فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔یہ ایک ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹریننگ فارم ہے۔فارم کا مقصد آئ ٹی کی تعلیم مفت فراہم کرنا اور تاکہ ویب ماسٹرز یہاں اپنے مسئلے مسائل شیئر کر سکیں۔۔۔
یہاں فارم کی بہتری کے لیئے کچھ رولز لکھے جا رہے ہیں جن پر عمل در آمد کر کے ہم سب مل کر ایک اچھا پلیٹ فارم بنا سکتے ہیں۔
Rules & Regulations
  • آئ ٹی جہان ڈاٹ نیٹ ایک فری فارم ہے۔
    اس کا بنیادی مقصد آئ ٹی تعلیم مفت فراہم کرنا ہے۔
    فارم پر بہتر ایکسس کے لیئے آپ کا رجسٹر ممبر ہونا ضروری ہے۔اگر آپ رجسٹر نہیں ہیں تو نیچے لنک پر کلک کرے رجسٹر ہوجائیں یا پر لاگ ان کریں۔


    رجسٹریشن بالکل فری ہے۔
    فارم پر غلط۔اڈلٹ۔کاپی پیسٹ مواد شیئر کرنا منع ہے۔
    ایسے مواد۔کونٹینٹ کو ری سائیکل بن میں موو کر دیا جائے گا۔
    نامکمل اور غیر ضروری پوسٹنگ کو بھی فوراً ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔
    فارم پر سپیمنگ کی اجازت ہر گز نہ ہے۔
    سپیمرز کو فوری بین کر دیا جائے۔گا
    ہر سیکشن کے رولز کو مد نظر رکھ کر پوسٹنگ کریں۔
    ہمیشہ یونیک اور منفرد پوسٹنگ کریں۔
    About New Members
    تمام نیو ممبران اس سیکشن کو وزٹ کریں۔
    viewforum.php?f=42




    Ranks Policy
    کسب بھی رینک کے لیئے ریکوئسٹ نہ کریں۔
    سپیسل رینک صرف آپ کے کام کو دیکھ کر ہی دیا جاتا ہے۔
    نارمل رینس جیسے نیو ممبر۔سینیئر ممبر اور ایڈوانس ممبر یہ ایک آٹو سسٹم ہیں۔۔اس کی ریکوارمنٹس کسی سے بھی شیئر نہیں کی جا سکتی ہیں۔
    ایڈمن اور مینجمنٹ کوئ رینک نہ ہے۔
    User Names Policy
    یہں پر ایسا کوئ بھی یوزر نام الاؤ نہیں ہے جو کسی ویب سائٹ کا نام ہو یا کسی جانور یا کسی اور چیز کا نام ہو۔
    ایسے یوزر نیم کو بین کر دیا جائے گا۔
    ہمیشہ اپنا پرسنل یوزر نیم رکھیں تاکہ جب آپ ترقی کریں تو یہ نام آپ کی پہچان ہو۔
    یوزر نیم بعد میں چینج نہیں کیا جائے گا۔
    About Team Members
    ٹیم ممبران فارم کا ایک خاص حصہ ہیں۔
    اوپن فارم پر کسی بھی ٹیم ممبران کے متعلق کچھ بھی لکھنا منع ہے۔
    کسی بھی ٹیم ممبر سے شکایت کی صورت میں ایڈمن یا مینجمنٹ کو پی کریں یا ون آن ون سیکشن میں بات کریں۔
    تمام ٹیم ممبران مینجمنٹ سے اپروو شدہ ہیں۔
    Awards Policy
    تمام ایوارڈز آپ کی کارگردگی بنا پر آپ کو دیئے جاتے ہیں۔
    آپ اپنا ایوارڈ ریزائن بھی کر سکتے ہیں۔
    تمام ایوارڈز مینجمنٹ۔کی اپروول کے بعد ہی دیئے جاتے ہیں۔
    تحریری ایوارڈ صرف منتخب ممبران کو دیئے جاتے ہیں۔
    Itjahan.net Managment
    Official Rules &Regulations
    Policies Copyrights