ITJ Managment ki traf se Fourm per 200 Posts Complete honay per aap ko Mubarik ho,I hope k ye Safar InshALLAH aesay hi Chalta rahay ga.

Image

باسی گوشت صحت کيلئے مضر، احتیاطی تدابیر جانیئے

Health & Fitness
Health and Fitness related information, how to lose weight, how to maintain weight, exercise for weight loss, exercise for weight gain, how to be fit, benefits of exercise, how to exercise, how to improve health and fitness etc in Urdu Language.
Post Reply
User avatar
Yaseen Ahmad
Posts: 59
Joined: Sun Jul 22, 2018 12:49 am
Pakistan

باسی گوشت صحت کيلئے مضر، احتیاطی تدابیر جانیئے

#1

Post by Yaseen Ahmad » Mon Aug 27, 2018 3:45 pm

[attachment=0]20180827204227.png[/attachment]
فریج میں رکھے باسی کھانے اور بے احتیاطی بچوں کو اسپتال پہنچانے لگی، فیصل آباد کےچلڈرن اسپتال میں روزانہ ڈائیریا کا شکارچارسو کے قریب بچے لائےجارہے ہیں۔
فریج میں رکھے باسی گوشت کا استعمال بچوں کی صحت پہ کڑا وار فیصل آباد چلڈرن اسپتال عید کے بعد ڈائیریا کا شکار ہوگیا، بچوں کی تعداد بڑھنے لگی بیماری کی وجہ گندگی، فریج میں رکھے کھابوں کو بار بار گرم کرکےکھانا ہے۔
اوپی ڈی میں روزانہ چار سو بچے لائے جانے لگے، ڈاکٹر اعتزار حسین احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ بچوں کوفیڈردھو کر دودھ دیں، چاول دوبارہ گرم کرنے پربیکٹریا ایکٹو ہوتے ہیں، جس گوشت میں بلیک اسپاٹ بن جائیں وہ ہر گز نہ استعامل کریں۔
اسپتال میں معدے کی شکایت لےکرآنے والوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈاکٹرز کا مشورہ ہے تازہ پکائیں ، تازہ کھائیں ورنہ باسی کھانے آپ کو بھی اسپتال پہنچا سکتے ہیں۔
Attachments
20180827204227.png
20180827204227.png (386.44 KiB) Viewed 94 times
Try and Try Again !
کامیابی آپ کے قدم چومے گی

Post Reply

Return to “Health and Fitness”

HTML Center : Disclaimer