Attension Please

Welcom To Itjahan.Net
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
ہم آپ کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔پاکستان میں پہلی بار ایک مکمل ڈیجیٹل مارکیٹنگ فارم آپ سب کے لیئے بنایا گیا ہے۔ جو کہ اردو میں بھی دستیاب ہے۔پیارے ممبر آپ بطور گیسٹس صرف فارم کو وزٹ کر سکتے ہیں تھریڈ پوسٹنگ وغیرہ نہیں کر سکتے۔اس لیئے فوراً رجسٹرڈ ممبر بن کر اس فیملی فورم کا حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں۔کسی بھی مشکل کے لیئے بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔
ہم آپ سب کے تعاون کے مشکور ہیں۔
آپ سب کا اپنا ڈیجیٹل فورم
Online Degitel Marketing Fourm Itjahan.net

How to make call divert

Post Reply
Admin
Site Admin
Posts: 21
Joined: Fri Jul 06, 2018 2:06 am

How to make call divert

Post by Admin » Tue Jul 10, 2018 12:39 pm

کال سیٹنگ ٹیپ پر کلک کرتے ہوئے
Call divert
آپشن پر کلک کریں۔اب آپ کال ٹائپ سلیکٹ کرتے ہوئے
Divert
آپشن میں سے
Activate option
سلیکٹ کریں۔اب آپ اس مطلوبہ نمبر کو ٹائپ کریں جسے آپ اپنی کال
Divert
کرنا چاہتے ہیں۔
یا پر
Lock
سے اپنا مطلوبہ نمبر تلاش کرتے ہوئے
Ok
آپشن پر کلک کریں۔

Post Reply