ITJ Managment ki traf se Fourm per 200 Posts Complete honay per aap ko Mubarik ho,I hope k ye Safar InshALLAH aesay hi Chalta rahay ga.

Image

ویب سائٹ کیا ہے اور یہ کیسے بنتی ہے؟

Post Reply

کیا یہ تھریڈ آپ کے لیئے مددگار ثابت ہوا ہے؟

ہاں
1
100%
نہیں
0
No votes
بالکل نہیں
0
No votes
 
Total votes: 1

User avatar
Yaseen Ahmad
Posts: 59
Joined: Sun Jul 22, 2018 12:49 am
Pakistan

ویب سائٹ کیا ہے اور یہ کیسے بنتی ہے؟

#1

Post by Yaseen Ahmad » Tue Aug 28, 2018 5:23 am

What Is website?How to Make a Website?

آج میں آپ سب کو ویب سائٹ کے متعلق بتاؤں گا۔
ویب سائٹ کیا ہے؟
ویب سائٹ کیا کام کرتی ہے؟
ویب سائٹ بنانے کا فائدہ کیا ہے؟



اگر آپ دیکھیں تو دنیا میں کروڑوں ویب سائٹس ہیں جن میں ہر ویب سائٹ کا کام مختلف ہوتا ہے۔
ویب پیج بلاگ فارم سوشل سائٹس وغیرہ سائٹس کی اقسام ہیں
ایک ویب سائٹ ایک صفحہ سے لے کر ایک ہزار صفحات تک ہو سکتی ہے۔
ایک ویب سائٹ ہزاروں چھوٹے چھوٹے ٹولز سے مل کر بنتی ہے۔۔اور اس کو تیار کرنے میں کافی ٹائم صرف ہوتا ہے۔
ویب سائٹ کے لیئے بہت ضروری ٹولز۔Most Important tools for website
#1-Domain
#2-Hosting
#3-Your Plan
ڈومین ویب سائٹ کا نام ہے جیسے مثال کے طور پر 
itjahan.net
ہوسٹنگ وہ سپیس ہے جس پر ویب سائٹ بنتی ہے۔
یہ دونوں چیزیں کسی نہ کسی ہوسٹنگ کمپنی سے خریدنی پڑتی ہیں۔۔پروڈکٹ کے لحاظ سے ہر ایک کی قیمت مختلف ہوتی ہے۔
کوئ بھی ویب سائٹ بنانے سے پہلے ایک پلان ہوتا ہے کہ آپ کس چیز سے متعلقہ ویب سائٹ بنانا چاہ رہے ہیں۔
ویب سائٹ بنانے سے متعلق چند بنیادی چیزیں میں نے آپ کو بتائ ہیں۔۔انشاءﷲ میں آپ کو مکمل طور پر بتاؤں گا کہ آپ ایک اچھی اور معیاری ویب سائٹ کیسے بنا سکتے ہیں۔
تو میرے اگلے تھریڈ کا انتظار کیجیئے۔

Try and Try Again !
کامیابی آپ کے قدم چومے گی

User avatar
Baal Veer
Super Moderator
Posts: 112
Joined: Fri Jul 06, 2018 10:29 am
Location: Punjab
Gender:
Age: 29
Pakistan

#2

Post by Baal Veer » Tue Aug 28, 2018 5:23 pm

thanks for sharing

Post Reply

Return to “Websites Developments & Customisation”

HTML Center : Disclaimer